بحرالازرق

( بَحْرُالْاَزْرَق )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رُل (ا غیر ملفوظ) + اَز + رَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دریائے نیل کی مشرقی شاخ۔