بحر قلزم

( بَحْرِ قُلْزُم )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + قُل + زُم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آبنائے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، بحر احمر۔