بداقبال

( بَداِقْبال )
{ بَد + اِق + بال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی قسمت بری ہو، ناکام زندگی بسر کرنے والا، جو خستہ حالی میں مبتلا ہو۔