بحر متقارب

( بَحْرِ مُتَقارِب )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + مُتَقا + رِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع فَعُولُن فَعُولُن، فَعُولُن، فَعُولُن کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)۔