بحر مدید

( بَحْرِ مَدِید )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + مَدِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع فاعِلاتُن فاعِلُن فاعِلَاتُن فاعِلُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)۔