بحر خفیف

( بَحْرِ خَفِیف )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + خَفِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع فاعلاتن، مستفعلن، فاعلاتن کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)۔