بحر رباعی

( بَحْرِ رُباعی )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + رُبا + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بحر ہزج سے نکلے ہوئے وہ چوبیس وزن جن میں سے کسی ایک میں رباعی کا ہر مصرع ہوتا ہے (اس اعتبار سے ہر رباعی میں 4 وزنوں کے مصرعے ہو سکتے ہیں)۔