بحر رجز

( بَحْرِ رَجَز )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + رَجَز }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر شعر مستفعلن مستفعلن مستفعلن کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)۔