بحر رمل

( بَحْرِ رَمَل )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + رَمَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن کے وزن پر ہو۔