بحر سریع

( بَحْرِ سَرِیع )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + سَرِیع }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع مستفعلن، مفعولات، مستفعلن مفعولات کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)۔