بحرطویل

( بَحْرِطَوِیل )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + طَوِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع فعولن مفاعیلن فعولن مفاعیلن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)۔