بحر ذخار

( بَحْرِ ذَخّار )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + ذَخ + خار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہر وقت ابنلے اور موجیں مارنے والا سمندر، وہ سمندر جس کی تھاہ نہ ہو۔