بحر روم

( بَحْرِ رُوم )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + رُوم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ سمندر جو یورپ ایشیا اور افریقہ کے درمیان واقع ہے اور جو آبنائے جبل الطارق کے ذریعے بحر اطلانٹک سے نہر سویز کے ذریعے بحر احمر سے اور درہ دانیال کے ذریعے بحر اسود سے ملتا ہے، بحر متوسط۔