بحر ظلمات

( بَحْرِ ظُلْمات )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + ظُل + مات }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ سمندر جو افریقہ اور یورپ کو شمالی اور جنوبی امریکہ سے الگ کرتا ہے، بحر اطلانٹک، بحراوقیانوس۔