بحر منجمد جنوبی

( بَحْرِ مُنْجَمِد جُنُوبی )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + مُن + جَمِد + جُنُو + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قطب جنوبی کے گرد وہ سمندر جو بحرہند، بحر اٹلانٹک اور بحرالکاہل کے پانی پر مشتمل اور ہمہ وقت منجمد رہتا ہے۔