بحر بسیط

( بَحْرِ بَسِیط )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + بَسِیط }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع مستفعلن فاعلن، مستفعلن فاعلن کے وزن پر ہو (زیادہ تر زخاف کے ساتھ مستعمل)۔