بحر جدید

( بَحْرِ جَدِید )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + جَدِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع فاعلاتن فاعلاتن مستفعلن کے وزن پر ہو (زیادہ تر زخاف کے ساتھ مستعمل)۔