بدقلعی

( بَدقَلَعی )
{ بَد + قَلَعی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دھات کا وہ برتن جس کی قلعی خراب ہو گئی ہو، جس کی پالش اتر گئی ہو۔