بدہضمی

( بَدہَضْمی )
{ بَد + ہَض + می }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کھانا ہضم نہ ہونے کی صورت حال، ہاضمے کی خرابی۔
  • indigestion