بدعت شنیعہ

( بِدْعَتِ شَنِیعَہ )
{ بِد + عَتے + شَنی + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا رواج یا دستور جو پسندیدہ نہ ہو اور عام طور سے برا سمجھا جائے۔