بدعت مستحب

( بِدْعَتِ مُسْتَحَب )
{ بِد + عَتے + مُس + تَحَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بدعت جس پر عمل کرنے میں عوام الناس کا فائدہ ہو اس لیے وہ موجب ثواب ہو۔