بدلگام

( بَدلَگام )
{ بَد + لَگام }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منہ زور گھوڑا، وہ گھوڑا جو لگام کے اشارے پر نہ چلے، سرکش گھوڑا۔
  • not obedient to the reins
  • hard-mouthed (a horse);  wilful;  disrespectful
  • rude;  uncontrollable