بدمآل

( بَدمَآل )
{ بَد + مَآل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا انجام بخیر نہ ہو، جس کا نتیجہ اچھا نہ ہو۔