بدعت مکروہ

( بِدْعَتِ مَکْرُوہ )
{ بِد + عَتے + مَک + رُوہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بدعت جس میں نمائش اور غیر ضروری زیب و زینت کے سوا کوئی فائدہ نہ ہو۔