پان دان

( پان دان )
{ پان + دان }

تفصیلات


سنسکرت میں لفظ 'پرٹ' سے ماخوذ 'پان' کے ساتھ 'دان' بطور فارسی لاحقۂ ظرف لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٣٩ء میں 'کیات سراج' میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پان اور اس کے لوازمات رکھنے کا ڈھکن دار فلزی ظرف، پٹاری۔
"مغلانیوں نے چاندی کے پاندان کھول لیے۔"      ( ١٩٦٤ء، نورِِ مشرق، ٧٦ )