اپنے تئیں

( اَپْنے تَئِیں )
{ اَپ + نے + تَئِیں }

تفصیلات


ضمیر شخصی
١ - اپنے آپ کو، اپنی ذات کو، خود کو۔