آوا[2]

( آوا[2] )
{ آ + وا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آمد، ورود، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ہے جیسے آواجائی۔
  • coming
  • approach