آنی[1]

( آنی[1] )
{ آ + نی }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آنے والی، جس کا آنا لازم ہو، لازم الورود، جو آ کر رہے، (قسمت میں) لکھی ہوئی (عموماً آفت یا مصیبت وغیرہ کے ساتھ یا ان کے لیے مستعمل)۔