١ - ایک سرخی مائل پانچ چھ فٹ تک لمبی بیل جو نہروں اور ندیوں کے کنارے اور جھیل کے پانی میں پیدا ہوتی اور اپنے پاس کے درخت پر پھیل جاتی ہے (اس کے سرخی مائل پتوں پر غبار کی طرح روّاں جما ہوتا ہے دواؤں وغیرہ میں مستعمل)۔
a creeping plant
polygonum bistorta
from which a drink is prepared with sugar for obstinate colds and haemorrhages (the plant is brought from the banks of the Euphrates).