ابوالوقت

( اَبُوالْوَقْت )
{ اَبُل (ا غیر ملفوظ) + وَقْت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو وقت اور حالات کو مغلوب کرے، حاکم وقت، صوفی کامل۔