ابوالہول

( اَبُوالْہَول )
{ اَبُل (ا غیر ملفوظ) + ہَول (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مصر قدیم کا ایک عظیم الجثہ اور مہیب المنظر مجسمہ جس کا دھڑ شیر کا اور چہرہ عورت کا ہے۔