انتسام

( اِنْتِسام )
{ اِن + تِسام }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (لفظاً) باد سحری کا چلنا، (مراداً) پرکیف ہوا کے فرحت بخش ہونے کی کیفیت، فرحت بخشنا۔