ابن مقنع

( اِبْنِ مُقَنَّع )
{ اِب + نے + مُقَن + نَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مصنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا۔