ابوحیان

( اَبُوحَیّان )
{ اَبُو + حَیْ + یان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سانپ جس کی عمر بہت طویل بتائی جاتی ہے۔