ابو رسما

( اَبُو رَسْما )
{ اَبُو + رَس + ما }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) سیلان خون، (مراداً) شریان کے پھٹنے اور زیر جلد خون اور ہوا سے ابھار پیدا ہو جانے کا مرض۔