اٹھارہ کنکرہ

( اَٹّھارَہ کَنْکَرَہ )
{ اَٹھ + ٹھا + رَہ + کَن (ن غنہ) + کَرَہ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کھیل : دو آدمی آمنے سامنے بیٹھ کر، ایک مقررہ نقشے کی لکیریں کھینچتے اور لکیروں کے کٹنے کے نشان پر اٹھارہ گوٹیں رکھ کر کھیلتے ہیں، جس کی سب گوٹیں پٹ جاتی ہیں وہ ہار جاتا ہے، اٹھارہ کنکر۔
  • a certain game played with eighteen pebbles (something like our draughts).