اٹھتی پینٹھ

( اُٹْھتی پَیْنْٹھ )
{ اُٹھ + تی + پَیْنْٹھ (ی لین) (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) وہ بازار جو اٹھنے کے قریب ہو۔ (مراداً) قریب الختم ناپائدار چل چلاؤ چیز۔