اٹھتی کوپل

( اُٹْھتی کوپَل )
{ اُٹھ + تی + کو (و مجہول) + پَل }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نوجوانی، نوخیزی، شباب یا ابھار کے دن؛ نوجوان (لڑکا یا لڑکی)