فارسی زبان کے مصدر 'آراستن' سے مشتق اسم 'آرائش' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آرائشی' بنا۔ سب سے پہلے ١٩٦٢ء میں "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔