اجرت مختص بکارکردگی

( اُجْرَتِ مُخْتَص بَکارکَردَگی )
{ اُج + رَتے + مُخ + تَص + بَکار + کَر + دَگی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) غیر مساوی کارکردگی والے مزدوروں کی اجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکردگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً ایک معمار کی اُجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپے ہو)۔