اجرت مختص بالزمان

( اُجْرَتِ مُخْتَص بِالزَّمان )
{ اُج + رَتے + مَخ + تَص + بِز (ا ل غیر ملفوظ) + زَمان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) وہ اجرت جس کا حساب اس مقدار وقت سے ہو، جو مزدور کام میں صرف کرے، جیسے بیس روپے روز، یا چار آنے گھنٹہ۔