اجتماع الماء فی النخاع

( اِجْتِماعُ الْماءِ فِی النَّخاع )
{ اِج + تِما + عُل (ا غیر ملفوظ) + ما + اے + فِن (ا ل غیر ملفوظ) + نَخاع }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) حرام مغز میں پانی جمع ہو جانے کا مرض۔