پائے[1]

( پائے[1] )
{ پا + اے }
( فارسی )

تفصیلات


پا  پائے

فارسی اسم 'پا' سے ماخوذ اردو میں اسم 'پایا' کی جمع 'پاے' اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٧ء میں 'نورالہدایہ' میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
واحد   : پایا [پا + یا]
١ - گائے، بھینس اور بکری وغیرہ کی اگلی پچھلی ٹانگوں کا وہ حصہ جو پنڈلیوں کے نیچے ہوتا ہے اور اس کا پکا ہوا سالن۔
"روٹی پر - شوربے کی جو پائے کی بوٹی ملی ہے تو روٹی میں چپک پیدا ہو گئی ہے۔"      ( ١٩٢٣ء، اہلِ محلہ اور نا اہل پڑوسی، ١٧ )
  • Plural of Payah