اجرت تضمیمی

( اُجْرَتِ تَضَمِیمی )
{ اُج + رَتے + تَضَمی + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) وہ جائز آمدنی جو ملازم کی تنخواہ کے علاوہ ہو، جیسے وہ فیس جو اسکول کے مدرس کو نج کی تعلیم سے ملے۔