اجرت صحیحہ

( اُجْرَتِ صَحِیحَہ )
{ اُج + رَتے + صَحِی + حَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو مزدور کی ضرورت کے اعتبار سے مقرر ہو، جیسے ایک بڑھئی کو اپنی اور اپنے اہل و عیال کی پرورش کے لیے دو سیر آٹا وغیرہ چاہیے تو یہ اُس کی صحیحہ اجرت ہو گی۔