انشعاع

( اِنْشِعاع )
{ اِن + شِعاع (کسرہ ش مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غارت گری کے لیے مختلف سمتوں میں پراگندگی۔