انصاب

( اَنْصاب )
{ اَن + صاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پتھر اور بت جو قبل اسلام کعبے کے اردگرد نصب تھے اور وہاں کفار غیراللہ کے نام کا ذبیحہ کرتے تھے۔