بھونڈیا

( بھونْڈِیا )
{ بھوں (واؤ مجہول) + ڈِیا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کسان جو مانگے یا قرض کے ہل یا ہاتھ کے اوزار سے زمین کاشت کرے۔
  • one who cultivates with a borrowed plough or hand instrument