بھنڈارخانہ

( بَھنْڈارخانَہ )
{ بَھن + ڈار + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - خیرات خانہ، وہ جگہ جہاں فقیروں کے لیے کھانا بانٹا یا پکایا جائے، لنگرخانہ۔