بھنڈار پن

( بَھنْڈار پَن )
{ بَھن + ڈار + پَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذخیرے دار کا کام، خزانچی کا کام یا پیشہ۔
  • status of a store-keeper
  • stewardship
  • purveyor ship
  • treasurer ship